November 19, 2024
نئی دہلی// حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل 24 نومبر کو روایتی کل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔
پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس کے پیش نظر بلائی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرمائی اجلاس 25 نومبر سے شروع ہوکر 20 دسمبر کو ختم ہوگا۔ اجلاس کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کو قانون سازی کے ایجنڈے کے بارے میں جانکاری دینا اور بحث کے موضوعات پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ اس کے علاوہ آئین کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پرانے پارلیمنٹ ہاؤس میں سمویدھان سدن میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔
Read Next
منی پورمیں قیام امن کیلئے اقدامات کریں | سیکورٹی فورسز کی 50اضافی کمپنیاں بھیجی جا رہی ہیں:امیت شاہ
November 18, 2024
یو این آئی نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور میں تشدد کے…
وزیر اعظم برازیل پہنچے | جی 20کانفرنس میں مختلف عالمی رہنمائوں سے ملاقات متوقع
November 18, 2024
عظمیٰ نیوز ڈیسک نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی 18اور 19 نومبر کو ہونے والے 19ویں…
پی ایچ سی میں بغیر معائنہ ریفر کرنے پر خاتون نے کیب میں بچے کو جنم دیا، تحقیقات کا حکم
November 18, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک راجوری// ضلع راجوری میں ایک خاتون نے اس وقت کیب میں بچے…
More