پرنائی پن بجلی پروجیکٹ کی تکمیل

1 day ago 2

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//وزیر برائے جل شکتی جاوید احمد رانا نے سول سیکرٹریٹ میں پرنائی ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کے زیرِ اِلتوا کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔پروجیکٹ منیجرپرنائی ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ سندیپ اگن نے وزیر موصوف کو پروجیکٹ کی پیش رفت اور چیلنجوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر نے پروجیکٹ کی تکمیل کے لئے ٹائم لائنز پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا اور پروجیکٹ منیجر کو ہدایت دی کہ پروجیکٹ کی تکمیل میں حائل رُکاوٹ بننے والے تمام مسائل کو جلد اَز جلد حل کیا جائے۔وزیرجاوید احمد رانا نے ملحقہ علاقوں میں لفٹ اِری گیشن اور پینے کے پانی کی سہولیات کے لئے نکاسی پانی کے جدید اِستعمال کی تلاش کرنے کے لئے بھی کہا۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article