کے سنجے مورتی نے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل کے طور پر حلف لیا

2 days ago 1

نئی دہلی// صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے مسٹر کے سنجے مورتی کو ہندوستان کے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کے عہدے کا حلف دلایا۔
حلف برداری کی تقریب راشٹرپتی بھون کے گَن تنتر منڈپ میں منعقد ہوئی۔
مسٹرمورتی نے صدر جمہوریہ کے سامنے سی اے جی کے عہدے کا حلف لیا۔ اس تقریب میں نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ بھی موجود تھے۔
مسٹر مورتی انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے 1989 بیچ کے ہماچل کیڈر کے افسر ہیں۔ وہ مسٹرگریش چندر مرمو کی جگہ لے رہے ہیں، جو 20 نومبر کو سی اے جی کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article