ھوم/جرائم و حادثات/سارن: فائنانس کمپنی کے ملازم کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

جرائم و حادثات

کل رات وہ گھر واپس جا رہا تھا کہ مجرموں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

 فائنانس کمپنی کے ملازم کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا سارن: فائنانس کمپنی کے ملازم کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے اکل پور تھانہ علاقے میں ایک فائنانس کمپنی کے ملازم کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ ضلع کے پہلجا تھانہ علاقہ کے گنگاجل گاؤں کے رہنے والے سریش سنگھ کا بیٹا اجے کمار سنگھ (30) پٹنہ میں ایک فائنانس کمپنی میں کام کرتا تھا۔

کل رات وہ گھر واپس جا رہا تھا کہ مجرموں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال چھپرہ بھیج دیا ہے اور پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ہمیں فالو کریں

Google News