ملی ٹینسی معاملہ: راجوری میں متعدد مقامات پر پولیس کے چھاپے

1 day ago 2

راجوری// ضلع راجوری میں پولیس نے دو درجن کے قریب مقامات پر چھاپے مارے جس دوران مکینوں سے پوچھ تاچھ کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر پولیس نے راجوری اور پونچھ کے جڑواں اضلاع میں پاک مقیم ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بدھ کے روز جموں وکشمیر پولیس نے راجوری میں 25مقامات پر چھاپے مارے جس دوران کئی افراد سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ چھاپہ ماری کے دوران رہائشی مکانوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہے۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک آپریشن جاری تھا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article