ڈاکٹر فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ دیگر پارٹی لیڈروں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ پہنچے

4 hours ago 1
ڈاکٹر فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ دیگر پارٹی لیڈروں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ پہنچے ڈاکٹر فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ دیگر پارٹی لیڈروں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ پہنچے

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اپنی پارٹی کے دیگر لیڈروں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ پاک پہنچ گئے ہیں۔

نیشنل کانفرنس کا یہ وفد اس روحانی سفر کے دوران مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کے مقدس شہروں کی زیارت کرے گا۔

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پارٹی کے سینئر لیڈروں ناصر اسلم وانی، جاوید ڈار، تنویر صادق اور مشتاق گرو کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ پاک پہنچے۔

وہ اس روحانی سفر کے دوران مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کے مقدس شہروں کی زیارت کریں گے۔

ان لیڈروں نے مدینہ پاک میں اپنے قیام کے دوران مسجد نبوی میں عبادت کی اور جموں وکشمیر کے لوگوں کی ہدایت، رحمت اور امن کے لئے دعا کی۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article