ممبئی، 20 نومبر: ودھان سبھا عام انتخابات 2024 کے لیے آج صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور دوپہر 1 بجے تک ریاست میں اوسطاً 32.18 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ ریاست میں ضلع وار ووٹنگ کا فیصد اس طرح ہے:
احمد نگر – 32.90 فیصد،
اکولا – 29.87 فیصد،
امراوتی – 31.32 فیصد،
اورنگ آباد- 33.89 فیصد،
بیڈڑ- 32.58 فیصد،
بھنڈارا- 35.06 فیصد،
بلڈھانہ- 32.91 فیصد،
چندر پور- 35.54 فیصد،
دھولے – 34.05 فیصد،
گڈچرولی-50.89 فیصد،
گونڈیا – 40.46 فیصد،
ہنگولی -35.97 فیصد،
جلگاؤں – 27.88 فیصد،
جالنا- 36.42 فیصد،
کولہاپور- 38.56 فیصد،
لاتور _ 33.27 فیصد،
ممبئی سٹی- 27.73 فیصد،
ممبئی کے مضافات – 30.43 فیصد،
ناگپور – 31.65 فیصد،
ناندیڑ – 28.15 فیصد،
نندوربار- 37.40 فیصد،
ناسک – 32.30 فیصد،
عثمان آباد- 31.75 فیصد،
پالگھر-33.40 فیصد،
پربھنی-33.12 فیصد،
پونے – 29.03 فیصد،
رائے گڑھ – 34.84 فیصد،
رتناگیری-38.52 فیصد،
سانگلی – 33.50 فیصد،
ستارہ -34.78 فیصد،
سندھو درگ – 38.34 فیصد،
سولاپور – 29.44،
تھانے -28.35 فیصد،
وردھا – 34.55 فیصد،
واشم – 29.31 فیصد،
یاوتمال-34.10 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔