ھوم/جرائم و حادثات/ماں بیٹے نے پھانسی لگا کر کی خودکشی

جرائم و حادثات

پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم وجہ سے شاردا بائی (55) اور بیٹے جتیندر (26) نے کل شاہ گنج پولیس اسٹیشن کے تحت گاؤں نونیت میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

ماں بیٹے نے پھانسی لگا کر کی خودکشی ماں بیٹے نے پھانسی لگا کر کی خودکشی

سیہور: مدھیہ پردیش کے سیہور ضلع میں ماں اور بیٹے نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم وجہ سے شاردا بائی (55) اور بیٹے جتیندر (26) نے کل شاہ گنج پولیس اسٹیشن کے تحت گاؤں نونیت میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

ہمیں فالو کریں

Google News

واٹس ایپ گروپ

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کر کے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔