اتراکھنڈ میں روٹیوں پر تھوکنے پر 2مسلم نوجوان گرفتار (ویڈیو وائرل)

4 hours ago 1
اتراکھنڈ میں روٹیوں پر تھوکنے پر 2مسلم نوجوان گرفتار (ویڈیو وائرل) باگیشور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس چندرشیکھر گھوڑکے نے بتایا کہ دونوں کو نمائش کھیت میدان میں بنایا گیا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر آنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔

پتھوراگڑھ۔: باگیشور میں جاری اتراین میلہ میں قائم ایک فوڈ اسٹال پر روٹی بنانے کے دوران روٹیوں پر تھوکنے کے الزام میں 2نوجوانوں کو اترپردیش سے گرفتار کرلیاگیا۔ باگیشور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس چندرشیکھر گھوڑکے نے بتایا کہ دونوں کو نمائش کھیت میدان میں بنایا گیا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر آنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔

ملزمین 30 سالہ عامر اور 25سالہ فراست کو الموڑہ جیل بھیج دیا گیا۔ ایس پی نے کہا کہ ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2نوجوان، اتراین میلہ میں اشنان کے لئے آنے والے بھکتوں کو دی جانے والی روٹیوں پر تھوک رہے ہیں۔

🚨Outrageous! Another food-spitting incident.

Expected names— Aamir & Firasat, spotted spitting connected rotis successful Bageshwar Uttarayni Mela. Arrested aft video went viral.

They outcry implicit store prohibition astatine specified societal & spiritual occasions but ne'er explains motive down food-spitting! pic.twitter.com/A70ES0wn2a

— The Hawk Eye (@thehawkeyex) January 18, 2025

باگیشور کے ضلع مجسٹریٹ آشیش بھٹگئی نے بتایا کہ واقعہ 17جنوری کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں نظم و ضبط کی صورتحال بگڑنے کے اندیشہ کے تحت فوری کارروائی کی گئی اور ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی نے کہا کہ جس دوکان میں یہ واقعہ پیش آیا اسے بند کردیا گیا۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article