نئی دہلی/ٰیواین آئی/ ایشیا کے سب سے بڑے آٹو شو بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو کے دوسرے ایڈیشن میں ملک و بیرون ملک کی تمام آٹوموبائل کمپنیوں کا زور الیکٹرک گاڑیوں پر ہے۔ملک کی سب سے بڑی مسافر گاڑیاں بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا سے لے کر لگژری کار بنانے والی کمپنی پورش تک، سب نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں کو یہاں لانچ کیا۔ماروتی سوزوکی نے اپنی پہلی الیکٹرک ایس یو وی، ای وٹارا لانچ کی ہے۔ ای وٹارا لیول 2 اے ڈی اے ایس سوزوکی کنیکٹ کے ساتھ اگلی نسل کی کنیکٹیویٹی جیسی جدید ترین خصوصیات سے لیس ہے۔ یہ کار500 کلومیٹر تک کی رینج دے سکتی ہے۔سوزوکی موٹر سائیکل انڈیا نے تین نئی مصنوعات کی نقاب کشائی کی ہے، جس میں ای-ایکسز، سوزوکی کا پہلا الیکٹرک اسکوٹر؛ نیا ایکسز 125، اور جکسر ایس ایف 250 فلیکس فیول، ہندوستان کی پہلی ای 85 اسپورٹس بائیک شامل ہیں، جو ایتھنول پر مبنی حرکیات کو فروغ دیتی ہیں۔ ہیرو موٹوکارپ نے کئی نئی گاڑیوں کی نقاب کشائی کی، جس میں ایکسٹریم 250 آر کے ساتھ 250 سی سی موٹر سائیکل سیگمنٹ میں انٹری کرنا اور ایکس پلس 210 کے ساتھ اپنے ایڈوینچر لائن اپ کو بڑھانا شامل ہے۔ اسکوٹر کے زمرے میں کمپنی نے زوم 125 اور زوم 160 متعارف کرائے ہیں۔ مزید برآں، ہیرو نے اپنی پہلی فلیکس فیول موٹر سائیکل، ایتھنول پر مبنی ہیرو ایچ ایف ڈیلکس کی نمائش کی اور ویڈا وی 2 ای اسکوٹر پیش کیا۔
بھارت موبلٹی ایکسپو میں ای گاڑیوں پرزور
6 hours ago
1
*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times
(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.
Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)
Watch Live | Source ArticleRelated
میٹروریل کے ذریعہ انسانی عضو ”دل“کی محفوظ منتقلی (ویڈیو)
3 hours ago
0
مڑواہ سے کمسن مریض بذریعہ ہوائی جہاز کشتواڑ منتقل
5 hours ago
0
تحقیقات کا دائرہ وسیع، پھر سے نمونے لینے کا آغاز
5 hours ago
1
ناریل کے درخت پر نصب کیا گیا ’نیٹ ورک ٹاور‘ وائرل
6 hours ago
0
آئی جی کشمیر نے یوم جمہوریہ کے انتظامات کا جائزہ لیا
6 hours ago
1
کرایہ داروں کو بھی مفت برقی اور پانی کی سہولت کا وعدہ
6 hours ago
1
مغل روڈ تا حکم ثانی بند
6 hours ago
0
این سی ای آر ٹی نصاب والا پہلا ماڈرن مدرسہ
6 hours ago
1
© Rss Finder Online 2025. All Rights Reserved. | Designed by MyHostiT