میٹروریل کے ذریعہ انسانی عضو ”دل“کی محفوظ منتقلی (ویڈیو)

6 hours ago 1
میٹروریل کے ذریعہ انسانی عضو ”دل“کی محفوظ منتقلی (ویڈیو) یہاں 13اسٹیشنوں پر مشتمل 13کیلو میٹر طویل کا فاصلہ صرف 13 منٹ میں طئے کرتے ہوئے انسانی عضو کو منتقل کیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد میٹر و ریل نے جمعہ کے روز بلارکاوٹ اور تیز رفتاری سے عطیہ کردہ انسانی عضو ”دل“ کو منتقل کرنے کیلئے گرین کاریڈور کی سہولت فراہم کی۔

یہاں 13اسٹیشنوں پر مشتمل 13کیلو میٹر طویل کا فاصلہ صرف 13 منٹ میں طئے کرتے ہوئے انسانی عضو کو منتقل کیا گیا۔

13 Kilometers, Covered successful 13 Minutes Across 13 Stations.

Hyderabad Metro Facilitates Green Corridor for Heart Transplantation

In a singular show of ratio and coordination, Hyderabad Metro Rail created a dedicated Green Channel connected 17th January 2025 astatine 9:30 PM. pic.twitter.com/SaPtkmqcO8

— Hyderabad Metro Rail Ltd. (@HMRLHydmetro) January 18, 2025

17 جنوری کو 9:30 بجے صبح میٹرو ریل کے ذریعہ ایل بی نگر کے کامینینی ہاسپٹل سے لکڑی کے پل کے گلوبل ہاسپٹل کو عطیہ کردہ انسانی عضو ”دل“ کو منتقل کیا گیا۔

اہم وقت کی بچت اور انسانی زندگی کو بچانے کے مشن کے تحت گرین کاریڈور کی تخلیق کی گئی۔

حیدرآباد میٹرو ریل اور میڈیکل پروفیشنلس کے درمیان بہتر تعاون اور ہاسپٹل احکام کی محتاط منصوبہ بندی سے اس کام کو انجام دیا گیا۔ دل کی منتقلی، ڈاکٹروں کی نگرانی میں عمل میں لائی گئی۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article