مذہبی جذبات بھڑکانے والی مبینہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ہفتہ کے دن ایک مسجد کے امام کو گرفتار کرلیا گیا۔
بریلی: مذہبی جذبات بھڑکانے والی مبینہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ہفتہ کے دن ایک مسجد کے امام کو گرفتار کرلیا گیا۔
میر گنج پولیس کے بموجب فیس بک پر اس پوسٹ میں ہندو فرقہ کو نشانہ بنایا گیا۔
تحقیقات میں پتہ چلا کہ میر گنج کی مونی میاں مسجد کے امام شریف احمد نے یہ پوسٹ کی۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس مکیش چندر مشرا نے یہ بات بتائی۔