حیدرآباد میں ٹریفک قوانین سختی سے لاگو، زیر التوا چالانات کیلئے بھی بڑے پیمانے پر اقدامات

2 hours ago 1
حیدرآباد میں ٹریفک قوانین سختی سے لاگو، زیر التوا چالانات کیلئے بھی بڑے پیمانے پر اقدامات مزید یہ بھی کہا کہ سڑک کے بیچ میں موجود بجلی کے کھمبے ہٹائے جائیں گے اور سڑک پر قبضوں کو ختم کیا جائے گا۔

حیدرآباد: ٹریفک پولیس نمبر پلیٹس کے بغیر گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔ ۔ سائبرآباد کے سی پی آفس میں واقع منی کانفرنس ہال میں ایک جائزہ میٹنگ کے دوران، ٹریفک جوائنٹ سی پی جوئیل ڈیوِس نے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک کے بہاؤ کیلئے سڑکوں کو چوڑا کرنے اور پیچ ورک مکمل کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مزید یہ بھی کہا کہ سڑک کے بیچ میں موجود بجلی کے کھمبے ہٹائے جائیں گے اور سڑک پر قبضوں کو ختم کیا جائے گا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ڈیجیٹل بورڈز نصب کیے جائیں گے، اور ٹریفک کنٹرول کے لیے اضافی فورس تعینات کی جائے گی۔ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ زیر التواء چالانوں کی وصولی کے لیے بھی فوری اقدامات کیے جائیں۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article