منی گام کنگن میں کسان میلہ

2 days ago 3

راجا ارشاد احمد

گاندربل//محکمہ زراعت گاندربل نے مرکزی اسپانسرڈ ایگریکلچر ٹکنالوجی مینجمنٹ ایجنسی (اے ٹی ایم اے) اسکیم کے تحت منیگام میںکسان میلہ و نمائش کا انعقاد کیا۔میلہ کا افتتاح مہمان خصوصی ممبر اسمبلی کنگن میاں مہر علی نے کیا۔زرعی میلے کا مقصد کسانوں اور کاشتکاروں کو جدید زرعی طریقوں کے بارے میں جاننے اور پیداواری فصلوں کی صلاحیت بڑھانے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا۔میلہ میں زراعت اور اس سے منسلک شعبوں جن میں مچھلی پالن، باغبانی، مگس بانی، جے اینڈ کے ایگرو انڈسٹریز، اور بھیڑ اور حیوانات کے محکمے شامل تھے، نے اسٹال نصب کئے گئے تھے۔اس موقع پر زراعت اور اس سے منسلک شعبوں سے متعلق مختلف اشیا اور ٹیکنا لوجی کی نمائش کی گئی تھی۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article