کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

3 hours ago 1

سرینگر// وادی کشمیر میں بدھ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم اس سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق کشمیر میں دوپہر ایک بجکر 35منٹ پر زلزلہ آیا۔
انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت3.7 ریکارڈ ہوئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی10 کلو میٹر تھی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ زلزلے کا مرکز سرینگر تھا۔
دریں اثنا زلزلے کے جھٹکے سرینگر اور وادی کے کچھ دوسرے علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے۔
تاہم اس سے کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article