November 19, 2024November 19, 2024
File Image
اونتی پورہ// جموں و کشمیر پولیس نے منگل کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ اور ترال علاقوں میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت چھاپے مارے۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ پولیس نے اونتی پورہ کے خانقاہ میدورہ علاقے میں دو رہائشی مکانات پر چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے پولیس سٹیشن اوانتی پورہ کے کیس ایف آئی آر نمبر 03/2024، دفعہ 13 یو اے پی اے ایکٹ کے تحت کیے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Read Next
پی ایچ سی میں بغیر معائنہ ریفر کرنے پر خاتون نے کیب میں بچے کو جنم دیا، تحقیقات کا حکم
November 18, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک راجوری// ضلع راجوری میں ایک خاتون نے اس وقت کیب میں بچے…
ریٹائرڈ فوجی افسر کے ساتھ فراڈ؛ کرائم برانچ نے ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل
November 18, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// جموں و کشمیر پولیس کرائم برانچ نے پیر کو ایک شخص…
More