ناندیڑ:ضلع کےنو اسمبلی حلقوں میں ہوئی رائے دہی کے قطعی تناسب کے اعدادوشمار آگئے ،شمال میں سب سے کم ووٹینگ

3 hours ago 1

ناندیڑ:21 نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ضلع میں کل 20 نومبر کو ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے رائے دے عمل میں ائی۔ جس کے بعد رات دیر گئے تک ووٹنگ کے فیصد کا صحیح اعداد شمار جاری نہیں ہو سکے تھے۔

کیونکہ شہر اور دیہی علاقوں میں بیشتر مقامات پر رات تقریبا 10 بجے تک رائے دہی کا سلسلہ جاری رہا تھا اس لیے صحیح تناسب کا فیصلہ انتظامیہ نہیں کر سکا تھا لیکن اج شام میں تمام ضلعے کے تمام نو اسمبلی حلقوں میں ہوئی رائے دہی کے تناسب کی قطعی رپورٹ اگئی ہے جس کے مطابق بھوکر میں سب سے زیادہ 76 فیصد کے زائد رائے دہی عمل میں ائی۔

اسی طرح ناندیڑ شمال یعنی نارتھ میں سب سے کم 60 فیصد رائے دہی عمل میں انے کی اطلاع ضلع انتظامیہ نے دی ہے۔جبکہ ضلع میں نو اسمبلی حلقوں مجموعی طور پر 69.45فیصد رائے دہی وی

قطعی اعداد و شمار کی تفصیلات اس طرح ہیں

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article