ایمبولنس اسٹاف نے سی پی آرکے ذریعہ نومولود کی جان بچالی

7 hours ago 1
ھوم/حیدرآباد/ایمبولنس اسٹاف نے سی پی آرکے ذریعہ نومولود کی جان بچالی

حیدرآباد

ٹرینڈنگ

نومولود کو نیلوفراسپتال ایمبولنس میں منتقل کیا جارہا تھا کہ راستہ میں اس نوزائیدہ کے دل کی دھڑکن رک گئی جس کے ساتھ ہی ایمبولنس کے تربیت یافتہ اہلکاروں نوین اورراجو نے فوری طورپر سی پی آرکرتے ہوئے اس نومولودکی جان بچائی۔

ایمبولنس اسٹاف نے سی پی آرکے ذریعہ نومولود کی جان بچالی نوزائیدہ کو سانس لینے میں دشواری پر108 اہلکاروں نے سی پی آر کر تے ہوئے اس کی جان بچائی۔

حیدرآباد: نوزائیدہ کو سانس لینے میں دشواری پر108 اہلکاروں نے سی پی آر کر تے ہوئے اس کی جان بچائی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع میدک کے سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے اس نوزائیدہ کو سانس لینے میں دشواری کا سامناتھا۔

جس کے بعد اس کو شہرحیدرآباد کے بچوں کے مشہور نیلوفراسپتال ایمبولنس میں منتقل کیا جارہا تھا کہ راستہ میں اس نوزائیدہ کے دل کی دھڑکن رک گئی جس کے ساتھ ہی ایمبولنس کے تربیت یافتہ اہلکاروں نوین اورراجو نے فوری طورپر سی پی آرکرتے ہوئے اس نومولودکی جان بچائی۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article