September 21, 2024
یو این آئی
جموں// جموں وکشمیر پولیس نے جموں کے بشناہ علاقے میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد اوربھاری نقدی رقم بر آمد کی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس نے بشناہ علاقے میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس کی تحویل سے 142 گرام گانجہ جیسا نشہ آور مواد اور 2 لاکھ 89 روپیے نقدی بر آمد کئے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ گرفتاری آپریشن سنجیوانی کے تحت انجام دی گئی جو منشیات سمگلنگ سے نمٹنے کی ایک اہم مہم ہے۔
Read Next
امت شاہ کا پاکستان کو سخت انتباہ، مینڈھر میں انتخابی ریلی سے خطاب
September 21, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// وزیر داخلہ امت شاہ نے مینڈھر علاقے میں ایک انتخابی جلسے…
ریاسی تصادم: شکاری علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری
September 21, 2024
جموں// جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے شکاری علاقے میں گذشتہ روز سیکورٹی فورسز…
وزیراعظم مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ، کواڈ سمٹ، مستقبل کے سربراہی اجلاس میں کریں گے بات چیت
September 21, 2024September 21, 2024
یو این آئی نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی کواڈ سمٹ میں شرکت اور اقوام…
More