September 21, 2024
File Photo
عظمیٰ ویب ڈیسک
کشتواڑ// ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح جھڑپ شروع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں 2 سے 3 ملی ٹینٹ محصور ہیں۔
آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Read Next
جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد اور نقدی برآمد: پولیس
September 21, 2024
یو این آئی جموں// جموں وکشمیر پولیس نے جموں کے بشناہ علاقے میں ایک خاتون…
منڈی ٹریکٹر حادثے میں نوجوان کی موت
September 21, 2024
عشرت حسین بٹ پونچھ// ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ بیدار میں پیش آئے…
کانگریس کا بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف احتجاج کا اعلان
September 21, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی…
More