ھوم/قومی/شمالی بھارت/پیغمبر اسلام ؐ کے خلاف نامناسب تبصرہ، ایک شخص کے خلاف کیس درج

شمالی بھارت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیغمبر اسلامؐ کے خلاف تبصرہ کرنے پر ایک شخص کے خلاف کیس درج کرلی اگیا۔ جمعہ کے دن مسلمانوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے خلاف احتجاج کیا۔

پیغمبر اسلام ؐ کے خلاف نامناسب تبصرہ، ایک شخص کے خلاف کیس درج پولیس نے معاملہ میں مناسب کارروائی کا تیقن دیا جس پر احتجاج ختم ہوگیا۔

سنت کبیر نگر(یوپی): سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیغمبر اسلامؐ کے خلاف تبصرہ کرنے پر ایک شخص کے خلاف کیس درج کرلی اگیا۔ جمعہ کے دن مسلمانوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے خلاف احتجاج کیا۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس سنیل کمار سنگھ نے بتایا کہ پولیس نے معاملہ میں مناسب کارروائی کا تیقن دیا جس پر احتجاج ختم ہوگیا۔

مقامی اسٹیشن ہاؤز آفیسر (ایس ایچ او) شیام موہن کے بموجب ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ ملزم سنیل عرف سونو فی الحال پونے میں رہ رہا ہے۔

اس کا کہنا ہے کہ اس کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کسی نے ہیک کرلیا ہے۔

ہمیں فالو کریں

Google News