September 21, 2024
عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک
انقرہ//ترکیہ کی دفاعی صنعت کی پیداوار اور ملّی انجینئرنگ کے شاہکار عنقا3 جنگی ڈرون نے تجرباتی فائرنگ کے پہلے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کرلیا۔ ترکیہ کی فضائی و خلائی صنعت توساش نے اپنے بیان میں کہا کہ تجرباتی فائرنگ میںعنقا3? کی اعلیٰ کارکردگی اس بات کا اظہار ہے کہ یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں ترکیہ کی پیشہ وارانہ قابلیتوں اور دفاعی صلاحیتوں میں اہم کردار ادا کرے گی۔ بیان میں کہا گیا کہ ہم ترکیہ کے 100سالہ ترقیاتی دور میں دفاعی صنعت کے فروغ کی کے لیے دن رات کی پرواکیے بغیر کام کر رہے ہیں۔
Read Next
بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملے | حزب اللہ کمانڈرابراہیم عاقل سمیت8جاں بحق
September 21, 2024
عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک بیروت// لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب…
اسرائیل کی لبنان کے 70مقامات پر بمباری
September 21, 2024
یو این آئی بیروت// اسرائیل فضائیہ کی جانب سے جنوبی لبنان کے 70 سے زائد…
پیجرز دھماکے کی ابتدائی تحقیقات
September 21, 2024
یو این آئی بیروت// لبنان نے پیجرز دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
More