ایئرٹیل کا صارفین کو تحفہ

3 hours ago 1

September 21, 2024

File Image

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی// ایئرٹیل نے 26 روپے کا ایک سستا ریچارج پلان متعارف کرایا ہے۔ حال ہی میں شروع کیے گئے اس ریچارج پلان میں اس کے صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال کے لیے 1.5GB ہائی اسپیڈ ڈیٹا ملتا ہے۔ جولائی میں قیمتوں میں اضافے کے بعدایئرٹیل نے یا تو بہت سے پرانے پلان بند کر دیے تھے یا پھر ان کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا تھا۔ تاہم ٹیلی کام کمپنی نے اب اپنے لاکھوں صارفین کے لیے یہ سستا پیک متعارف کرایا ہے، جس میں انہیں 1.5GB ڈیٹا ملتا ہے۔ جیو کے بعد ایرٹیل کے پاس ملک میں دوسرا سب سے بڑا صارف بیس ہے Airtel کے 26 روپے کے ریچارج پلان کے بارے میں جانتے ہیں۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article