September 21, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر// سرینگر کے سمنٹ کدل علاقے میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 18 سالہ نوجوان لقمہ اجل بن گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ 18 سالہ موٹر سائیکل سوار طالب بشیر ولد بشیر احمد ساکنہ ریمپورہ چھتہ بل ایک لوڈ کیریئر سے ٹکرا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ اُسے علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دے دیا۔
سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Read Next
منڈی ٹریکٹر حادثے میں نوجوان کی موت
September 21, 2024
عشرت حسین بٹ پونچھ// ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ بیدار میں پیش آئے…
کانگریس کا بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف احتجاج کا اعلان
September 21, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی…
جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے: کھڑگے
September 21, 2024September 21, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اتوار کو کہا کہ کانگریس کی…
More