حماس کے اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا، "ہم نے مصر، قطر اور ترکیہ میں ثالثین کو مطلع کر دیا ہے کہ حماس جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سنجیدہ معاہدے کے لیے تیار ہے۔
B: حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے تیار ہے، یہ بات فلسطینی گروپ کے ایک سینئر اہلکار نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہی۔
حماس کے اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا، "ہم نے مصر، قطر اور ترکیہ میں ثالثین کو مطلع کر دیا ہے کہ حماس جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سنجیدہ معاہدے کے لیے تیار ہے۔
” تاہم انہوں نے اسرائیل پر معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا۔