بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی نریندرریڈی کی درخواست تلنگانہ ہائی کورٹ نے مسترد کردی

10 hours ago 2
بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی نریندرریڈی کی درخواست تلنگانہ ہائی کورٹ نے مسترد کردی بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی نریندرریڈی کی درخواست تلنگانہ ہائی کورٹ نے مسترد کردی

حیدرآباد: تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آر ایس کے سابق ایم ایل اے پی نریندر ریڈی کو دھکہ پہنچاتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ نے ضلع وقارآباد کے لگاچرلہ علاقہ میں فارماکمپنی کے لئے کسانوں کی اراضیات کے حصول کے خلاف کئے گئے احتجاج کے موقع پر کلکٹروقارآباد پر حملہ کے واقعہ کے سلسلہ میں نریندرریڈی کے ریمانڈ کو چیلنج کرتے ہوئے داخل کردہ درخواست کومستردکردیا۔

پولیس نے اس واقعہ کے سلسلہ میں سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکیا تھا اوروہ فی الحال چرلہ پلی جیل میں ہیں۔

نریندرریڈی نے پولیس کی کارروائی کو کالعدم قراردینے کی خواہش کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں یہ درخواست داخل کی تھی جس کو عدالت نے مسترد کردیاتاہم ہائی کورٹ نے ضلعی عدالت کو ہدایت دی کہ وہ نریندر ریڈی کی ضمانت کے معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ کرے۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article