ھوم/جرائم و حادثات/سارن: سڑک حادثہ میں خاتون کی موت

جرائم و حادثات

اس حادثے میں سوریامونی دیوی کی موت ہوگئی۔

 سڑک حادثہ میں خاتون کی موت سارن: سڑک حادثہ میں خاتون کی موت

چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے بنیا پور تھانہ علاقے میں سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔

پولس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ ہنسراج پور پچھری گاؤں کے رہنے والے پھولینا ساہ کی بیوی سوریہ مونی دیوی (60) بدھ کی دیر رات سڑک پار کرتے وقت ایک بے قابو گاڑی سے ٹکرا گئی۔

اس حادثے میں سوریامونی دیوی کی موت ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد فرار ہونے والے ڈرائیور کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا اور پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال بھیج دی۔

اس معاملے میں ایف اآئی آر درج کر کے تفتیش کی جا رہی ہے۔

ہمیں فالو کریں

Google News