November 18, 2024
عاصف بٹ
کشتواڑ// ہفتہ کی شام سنتھن ٹاپ پر تقریباً دس انچ برفباری کے بعد سوموار کی صبح انتظامیہ نے سڑک کو آمدورفت کے لیے کھول دیا۔ حکام کے مطابق تازہ برفباری کے بعد سڑک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا، جبکہ اتوار کو برف ہٹانے کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ آج موسم سازگار ہونے پر گاڑیوں کو دونوں اطراف سے گزرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔حکام نے ہدایت دی ہے کہ چنگام پارنہ اور ڈکسم پولیس ناکہ پر گاڑیوں کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3:30بجے تک گزرنے کی اجازت ہوگی، اس کے بعد کسی بھی گاڑی کو سڑک پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Read Next
ڈوڈہ کے بھٹیاس میں آتشزدگی سے رہائشی مکان اور 3 منزلہ عمارت خاکستر
November 16, 2024November 16, 2024
اشتیاق ملک ڈوڈہ// ضلع ڈوڈہ کی تحصیل چلی پنگل کے بھٹیاس بازار میں آگ کی…
تین تحصیلوں میں بٹی وادیٔ نیل میں طبی ، تعلیمی اور سڑک سہولیات نا کے برابر | عوام روزمرہ کے معاملات نپٹانے کیلئے رامسو ، اکڑال اور رام بن تحصیل دفاترکی خاک چھاننے پر مجبور
November 15, 2024
محمد تسکین نیل (بانہال ) // دور افتادہ اور اونچے اونچے پہاڑوں پر آباد وادی…
قوتِ سماعت و گویائی سے محروم بانہال کا نوجوان لاپتہ، عوام سے تعاون کی اپیل
November 15, 2024
محمد تسکین بانہال// بانہال قصبے کے ہولن محلہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان فیاض احمد…
More