کنگن میں شہری کی مبینہ خودکشی

4 hours ago 1

September 21, 2024

File Photo

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے پوشکر کنگن علاقے میں ہفتہ کو ایک 27 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں پھانسی کا پھندا گلے میں ڈال کر خودکشی کر لی۔
ذرائع نے بتایا کہ اُسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ طبی اور قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا۔
دریں اثنا، پولیس نے معاملے کا نوٹس لے کر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article