تلنگانہ: کاکتیہ میگاگارمنٹ انڈسٹری کیلئے اراضی سے محروم کسانوں میں اندرامامکانات کی تقسیم

3 days ago 1
 کاکتیہ میگاگارمنٹ انڈسٹری کیلئے اراضی سے محروم کسانوں میں اندرامامکانات کی تقسیم تلنگانہ: کاکتیہ میگاگارمنٹ انڈسٹری کیلئے اراضی سے محروم کسانوں میں اندرامامکانات کی تقسیم

حیدرآباد: تلنگانہ کی کاکتیہ میگا گارمنٹ انڈسٹری کے قیام کے سلسلہ میں اراضی سے بے گھر کسانوں کا خواب پورا ہونے جارہا ہے، جہاں حکام اس مہینے کی 19 تاریخ کو وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں متاثرین میں اندراما مکانات کی تقسیم کے انتظامات کر رہے ہیں۔

وزیراعلی ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ ضلع ورنگل کے گیسوکونڈہ منڈل میں میگا ٹیکسٹائل پارک کے متاثرین کیلئے اندرما مکانات کی تعمیر کے لیے راضی فراہم کی جائے گی۔

اراضی سے محروم ہونے والے 869 کسانوں نے اس پر مسرت کااظہار کیا۔ کسانوں نے یاد دلایا کہ پچھلی بی آر ایس حکومت نے ہر کسان کے لیے 100 گز مکان کی اراضی کے ساتھ تمام سہولیات کے ساتھ ایک ماڈل سٹی بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

کسانوں کا الزام ہے کہ یہ وعدہ پورانہیں کیاگیا۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article