September 22, 2024September 22, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک
بانڈی پورہ// شمالی کشمیر کے حاجن بانڈی پورہ کے بنیری علاقے میں ایک 55 سالہ خاتون بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق گئی۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ خاتون بجلی کے کرنٹ سے بے ہوش ہو گئی تھی اور اُسے فوری طور پر کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (CHC) حاجن منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
خاتون کی شناخت 55 سالہ حفیظہ بیگم زوجہ محمد اشرف خان ساکن چرنگ پورہ بنیری، حاجن بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Read Next
اننت ناگ میں گاڑی کی ٹکر سے غیر مقامی شخص جاں بحق، ایک زخمی
September 22, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک اننت ناگ// جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے مٹن علاقے میں…
جموں و کشمیر میں نہ کوئی پتھر باز، نہ دہشت گرد رہا ہو گا: امت شاہ
September 22, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک نوشہرہ// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو دہشت گردی کے…
ایس ایس پی بانڈی پورہ ڈیپوٹیشن کی مدت مکمل ہونے پر پیرنٹ کیڈر منتقل
September 22, 2024September 22, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// ایس ایس پی بانڈی پورہ لکشیہ شرما (آئی پی ایس) کو…
More