رب نے اپنے حبیب کو اپنا دیدار اور تاج شفاعت امت کیلئے نماز کا تحفہ عرش مولا پہ عطا کیا، درگاہ یوسفین میں سدرۃ المنتہی کانفرنس سے علماء مشائخ کا خطاب

1 day ago 3

حیدرآباد: اللہ نے اپنے پیارے حبیب کو عرش مولا پر بلا کر شفاعت کا تاج عطا فرما کر امت مسلمہ کو ایک عظیم نعمت سے سرفراز فرمایا شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ خوشی اس وقت ہوئی جب اللہ نے خوابہ خوسین کی منزل پر بلا کر اپنا دیدار سے مشرف فرما کر شافع محشر کے مقام و مرتبے سے سرفراز فرما کر اللہ کے نبی کو اللہ نے نمازوں کا تحفہ عرش پر عطا کیا اور تمام فرائض اور تمام حلال و حرام مکمل قران زمین پر عطا فرمایا اور نماز ایک ایسی عظیم نعمت ہے جسے اللہ نے اپنے قرب خاص میں بلا کر عطا فرمائی ۔

سدرۃ المنتہی کانفرنس کل ہند تنظیم اصلاح معاشرہ کے زیر اہتمام بارگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ نام پلی درگاہ شریف میں شب معراج کے موقع پر مولانا سید شاہ فضل اللہ قادری الموسوی سجاد نشین درگاہ حضرت موسی قادری رحمت اللہ علیہ مولانا محمد عبدالحمید رحمانی چشتی صدر کل ہند تنظیم اصلاح معاشرہ چیف ایڈیٹر روزنامہ سماج سدھار ۔

مولانا سید احمد الحسینی سید قادری صدر قادریہ انٹرنیشنل وہ مولانا خواجہ شجاء الدین افتخاری حقانی پاشاہ جانشین حضرت گنج انوار مولانا حامد حسین منہاج قادری چشتی مولانا صوفی ارشد ابولائی چشتی مولانا شاہ محمد یوسف شریف چشتی افتخاری مولانا سید محمد محمد حسینی لطیف پاشاہ قادری مولانا حافظ فرقان قادری نقشبندی مولانا حافظ عثمان قادری جناب محمد رحیم اللہ خان نیازی سابقہ صدر نشین اردو اکیڈمی

مولانا حافظ ظہیر الدین نظامی مخاطب کیا سدرۃ المنتہی کانفرنس کا اغاز جناب پیر یوسفین حیدر کی کی قرات کلام پاک سے ہوا بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم میں مولانا سید حیدر شاہ جاوید قادری مولانا سید اکبر شاہ شعیب قادری امام درگاہ یوسفین رحمۃ اللہ علیہ مولانا فرحت اللہ شریف جناب شفیق قادری مولانا حافظ فرقان نقشبندی جناب سید شفیق قادری نے ہدیہ نعت پیش کیا اس کانفرنس سے علماء و مشائخ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو چاہیے کہ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اپنی زندگی کو روشن بنائیں سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہی کامیابی ممکن ہے اللہ کے نبی ہر نعمت پر امت کو یاد کیا

 اور امت کی ذمہ داری ہے کہ اپنی نبی پر قربان ہونے کا جذبہ پیدا کریں براخ کی سوار ہونے سے پہلے اللہ کے نبی نے اپنی امت پلسرات سے کیسے گزرے گی فکر کی تو اللہ نے جبرائیل کو حکم فرمایا کہ اے جبرائیل کہہ دو جو نبی کا غلام ہوگا

 ہر غلام میں محمد کو ایک براق تاکہ ا جائے گا پل صراط پر گزرنے کے لیے جب اللہ کے نبی خوابہ خوسین اور ادنی کے مقام پر پہنچے تو اللہ کے نبی نے پھر امت کو یاد کیا تو اللہ نے امت محمدیہ کے لیے رحمت سلامتی عطا فرمائی اور اپنے محبوب کو ایسی نعمت عطا فرمائی جب کبھی مسلمان روزہ رہ کر افطار سے پہلے دعا کرتا ہے تو گویا وہ رب سے حرم کلام ہوتا ہے اور جب نماز ادا کرتا ہے تو اس کی معراج نماز میں رکھی گئی ہے یہ امت محمدیہ کی شان ہے ایسے میں امت محمدیہ کو چاہیے کہ وہ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں اور ان کی ال سے محبت کریں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات کو پڑھنے سننے سے عشق رسول میں اضافہ ہونے کا ایک بہترین ذریعہ ہے اللہ اس قوم کو کبھی زوال نہیں دیتا جو اپنے اسلاف اور اپنے انبیاء کی یاد کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارتے ہیں تمام مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ نمازوں کی پابندی کریں

 ناپ تول میں برابری کریں نشے اور چیزوں سے دور رہیں اس لیے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا ایک اہم حصہ یہ ہے کہ حقوق العباد کے ساتھ ساتھ معاشرے میں نشہ اور چیزوں سے اور گندگی سے دور رہیں اور انصاف کو لاگو کریں فضول گفتگو سے پرہیز کریں اور فونوں پہ گیمز کھیلنے سے اور جوا شراب نوشی گالی گلوس جیسے گناہ کبیرہ سے بچتے ہوئے ازواجی زندگی میں اپنے اپ کو اللہ کے نبی کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی بسر کر کر اخرت کو ترجیح دیں اور اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بہتر سلوک کریں

 کثرت سے درود و سلام ذکر و اذکار میں اپنے اپ کو مصروف رکھیں جناب سید اکبر محی الدین شکیل پاشاہ قادری مشائخ بالا پور جناب سید یونس قادری چشتی مولانا حافظ خطب الرحمن افتخاری جناب نواب ابرار احمد جناب محمد شہباز خان مولانا تاریخ جلیل نقشبندی جناب عبدالرزاق چشتی جناب سید اجمیری چشتی نے جلسہ میں شرکت کی۔

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article