November 18, 2024
کشتواڑ// ہفتہ کی شام سنتھن ٹاپ پر تقریباً دس انچ برفباری کے بعد سوموار کی صبح انتظامیہ نے سڑک کو آمدورفت کے لیے کھول دیا۔
حکام کے مطابق، تازہ برفباری کے بعد سڑک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا، جبکہ اتوار کو برف ہٹانے کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ آج، موسم سازگار ہونے پر گاڑیوں کو دونوں اطراف سے گزرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
حکام نے ہدایت دی ہے کہ چنگام پارنہ اور ڈکسم پولیس ناکہ پر گاڑیوں کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3:30 بجے تک گزرنے کی اجازت ہوگی، اس کے بعد کسی بھی گاڑی کو سڑک پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Read Next
جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ جلد از جلد واپس ملنا چاہئے: فاروق عبداللہ
November 17, 2024
یو این آئی جموں// نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کے روز…
عمر عبداللہ حکومت کا پہلا مہینہ || عوامی فلاح و بہبود اور جموں و کشمیر کے مسائل پر توجہ مرکوز
November 17, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// جموں و کشمیر میں عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے…
نیشنل کانفرنس نے جموں و کشمیر میں میرٹ کا قتل عام کیا ہے: التجا مفتی
November 17, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے…
More