غزہ میں 86 فلسطینی جاں بحق

11 hours ago 1
ھوم/بین الاقوامی/مشرق وسطیٰ/غزہ میں 86 فلسطینی جاں بحق

مشرق وسطیٰ

اسرائیل۔ حماس جنگ بندی معاہدہ کے چہارشنبہ کو اعلان کے بعد سے کم ازکم 86 فلسطینی بشمول 23 بچے جاں بحق ہوئے۔ فلسطینی سیول ڈیفنس نے یہ بات بتائی۔

غزہ میں 86 فلسطینی جاں بحق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کی فضائیہ نے غزہ میں تقریباً 50 مقامات کو نشانہ بنایا۔

غزہ: اسرائیل۔ حماس جنگ بندی معاہدہ کے چہارشنبہ کو اعلان کے بعد سے کم ازکم 86 فلسطینی بشمول 23 بچے جاں بحق ہوئے۔ فلسطینی سیول ڈیفنس نے یہ بات بتائی۔

ان اموات میں 73 غزہ شہر کے شمال میں‘ 4 وسطی غزہ میں اور 9 جنوبی غزہ میں ہوئیں۔ مرنے والوں میں 27 خواتین شامل ہیں جبکہ 258 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کی فضائیہ نے غزہ میں تقریباً 50 مقامات کو نشانہ بنایا۔ مصر‘ قطر اور امریکہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان صلح صفائی کرائی ہے تاکہ غزہ میں جنگ ختم ہوجائے۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article