ترواننت پورم /ریاست کیرالہ کے وزیر کھیل عبدالرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی اگلے برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر کھیل عبدالرحمان نے انکشاف کیا کہ 2022ء میں قطر میں کھیلے گئے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کیرالہ میں ایک انٹرنیشنل میچ کھیلے گی، جس کے تمام تر انتظامات حکومت کرے گی۔اگر لیونل میسی ہندوستان آنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ ان کا ملک کا دوسرا دورہ ہوگا، ان کا پہلا دورہ ستمبر 2011ء میں ہوا تھا۔
میسی بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں؟
22 hours ago
1
*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times
(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.
Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)
Watch Live | Source ArticleRelated
یاسین ملک سے جرح کیلئے جیل میں عدالت قائم کرنے کی تجویز
7 minutes ago
0
ایک سال کے دوران ریاست میں نظم وضبط کی صورتحال بہتر:صدرٹی پی...
15 minutes ago
0
پاکستان کے کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملہ، 38 افراد جاں بحق، م...
18 minutes ago
0
کریم نگر کے تمام آبپاشی پروجیکٹس کی تکمیل کو یقینی بنایا جائ...
19 minutes ago
0
کے ٹی آر کہیں بھی جائیں، جیل ضرور جائیں گے: ریونت ریڈی
32 minutes ago
0
© Rss Finder Online 2024. All Rights Reserved. | Designed by MyHostiT