سرینگر// یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ایم اے سٹیڈیم جموں میں مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے اور سلامی لیں گے، جبکہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
لیفٹیننٹ گورنر ایم اے سٹیڈیم میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے۔
نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری اور کابینہ وزراء جاوید احمد ڈار، سکینہ اِیتو، ستییش شرما، اور جاوید رانا بالترتیب سرینگر، بارہمولہ، اننت ناگ، کٹھوعہ، اور اودھمپور اضلاع میں تقریبات کے دوران سلامی لیں گے۔
باقی 14 اضلاع میں یوم جمہوریہ کی تقریبات ضلعی ہیڈکوارٹرز پر ہوں گی، جہاں متعلقہ ضلع ترقیاتی کونسل (DDC) چیئرپرسنز سلامی کے فرائض انجام دیں گے۔
یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں ایل جی سلامی لیں گے، وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی
*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times
(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.
Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)
Watch Live | Source Article