اب ایک ملک ایک وقت کے اقدامات

1 day ago 3
ھوم/قومی/دہلی/اب ایک ملک ایک وقت کے اقدامات

دہلی

وقت میں یکسانیت کیلئے حکومت نے تمام سرکاری دفاتر اورکمرشیل پلیٹ فارمس میں انڈین اسٹانڈرڈ ٹائم(آئی ایس ٹی) کے خصوصی استعمال کیلئے جامع قواعد وضع کئے ہیں۔

اب ایک ملک ایک وقت کے اقدامات وزارت امور صارفین نے 14 فروری تک عوام سے رائے مانگی ہے۔

نئی دہلی: وقت میں یکسانیت کیلئے حکومت نے تمام سرکاری دفاتر اورکمرشیل پلیٹ فارمس میں انڈین اسٹانڈرڈ ٹائم(آئی ایس ٹی) کے خصوصی استعمال کیلئے جامع قواعد وضع کئے ہیں۔

وزارت امور صارفین نے 14 فروری تک عوام سے رائے مانگی ہے۔

ڈرافٹ رول کے مطابق آئی ایس ٹی تمام شعبوں میں لازمی ہوگا۔ حکومت کی پیشگی اجازت سے بعض مخصوص شعبوں جیسے فلکیات، نیویگیشن اور سائنٹفک ریسرچ کو استثنیٰ دیاجائے گا۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article