چلتی بس میں خاتون مسافر کی عصمت ریزی کا واقعہ

3 hours ago 1
ھوم/جرائم و حادثات/چلتی بس میں خاتون مسافر کی عصمت ریزی کا واقعہ

جرائم و حادثات

چلتی بس میں ایک شادی شدہ خاتون کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے بموجب 18 ستمبر کو وجئے واڑہ سے کوکٹ پلی آنے والی خانگی بس میں جب تمام مسافرین محو خواب تھے‘ تب بتایا جاتا ہے کہ ڈرائیور نے شادی شدہ خاتون کی زبردستی عصمت ریزی کی۔

چلتی بس میں خاتون مسافر کی عصمت ریزی کا واقعہ گھر پہونچنے کے بعد متاثرہ خاتون نے اس واقعہ کی اطلاع دی۔

حیدرآباد: چلتی بس میں ایک شادی شدہ خاتون کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے بموجب 18 ستمبر کو وجئے واڑہ سے کوکٹ پلی آنے والی خانگی بس میں جب تمام مسافرین محو خواب تھے‘ تب بتایا جاتا ہے کہ ڈرائیور نے شادی شدہ خاتون کی زبردستی عصمت ریزی کی۔

گھر پہونچنے کے بعد متاثرہ خاتون نے اس واقعہ کی اطلاع دی۔ خاتون اور ان کے شوہر نے چوٹ اُپل پولیس میں شکایت درج کروائی۔

چوٹ اپل پولیس نے زیرو ایف آئی آر درج کرنے کے بعد اس کیس کو کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس اب بس میں سفر کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کررہی ہے۔

ہمیں فالو کریں

Google News

*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times

(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.

Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)

Watch Live | Source Article