جموں/عظمیٰ نیوز سروس/ فوج نے جمعرات کو کہا کہ وہ کشتواڑ ضلع میںملی ٹینٹ مخالف آپریشن کے دوران شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تحقیقات کر رہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس کو لے کر، فوج کی وائٹ نائٹ کور نے لکھا’’کشتواڑ علاقے میںملی ٹینٹوں کے ایک گروپ کی نقل و حرکت کی مخصوص انٹیلی جنس کی بنیاد پر، راشٹریہ رائفلز نے 20 نومبر 2024 کو ایک آپریشن شروع کیا ۔فوج کے مطابق’’آپریشن کے دوران شہریوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کے بارے میں کچھ اطلاعات ہیں، حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کیا جا رہا ہے، ضروری کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا‘‘۔پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ ملی ٹینٹوں کے گروپ کی مزید نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
کشتواڑ میں شہریوں پر مبینہ تشدد
5 hours ago
1
*** Disclaimer: This Article is auto-aggregated by a Rss Api Program and has not been created or edited by Nandigram Times
(Note: This is an unedited and auto-generated story from Syndicated News Rss Api. News.nandigramtimes.com Staff may not have modified or edited the content body.
Please visit the Source Website that deserves the credit and responsibility for creating this content.)
Watch Live | Source ArticleRelated
کشتواڑ میں محکمہ بجلی کے فیلڈ عملہ کوحفاظتی تربیت فراہم
4 hours ago
0
رام بن میں ایس ایس بی متحان کے انتظامات کو حتمی شکل
4 hours ago
0
پنچایت انتخابی فہرست نظرثانی 2025
4 hours ago
0
آر ای ٹی ٹیچرز فورم زون گول کی سجاد شاہین سے ملاقات
4 hours ago
0
مٹھی کیمپ کے قریب مہاجرکشمیری پنڈتوں کی دکانیں مسمار
4 hours ago
0
این سی لیڈران کا راجوری ضلع کا 2روزہ دورہ اختتام پذیر
4 hours ago
0
© Rss Finder Online 2024. All Rights Reserved. | Designed by MyHostiT