November 16, 2024November 16, 2024
نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ اب دہشت گرد اپنے گھروں میں بھی محفوظ محسوس نہیں کرتے، جیسا کہ ماضی میں حکومتوں کے دور میں تھا جب ملی ٹینٹوں نے عوام کو غیر محفوظ کر دیا تھا۔
ایچ ٹی لیڈرشپ سمٹ میں کلیدی خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ وقت بدل چکا ہے۔ مودی نے بتایا کہ انہوں نے ہفتہ کو ایک نمائش میں 26/11 ممبئی دہشت گرد حملے کی رپورٹیں دیکھیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت دہشت گردی نے بھارتی عوام کو غیر محفوظ محسوس کروایا تھا، لیکن اب حالات تبدیل ہو گئے ہیں اور دہشت گرد اپنے گھروں میں بھی غیر محفوظ ہیں۔
Read Next
ڈوڈہ کے بھٹیاس میں آتشزدگی سے رہائشی مکان اور 3 منزلہ عمارت خاکستر
November 16, 2024November 16, 2024
اشتیاق ملک ڈوڈہ// ضلع ڈوڈہ کی تحصیل چلی پنگل کے بھٹیاس بازار میں آگ کی…
روح اللہ قرارداد پر نائب وزیراعلیٰ کے بیان کی وضاحت کریں؛ کانگریس کے موقف پر اعتراض بے بنیاد: وحید پرا
November 15, 2024November 15, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سرینگر سے رکن پارلیمنٹ (ایم پی) آغا روح اللہ مہدی کے…
کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب اٹلی کے سیاح سے پوچھ تاچھ
November 15, 2024
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے…
More